اپریل 2016ء میں آذربائیجان اور پاکستان میں نمائش اور فورم منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے؛ آذربائیجان کے سفیر ڈاشگن شیکروف
ہفتہ 28 نومبر 2015 18:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) آذربائیجان کے سفیر ڈاشگن شیکروف نے کہا ہے کہ اپریل 2016ء میں آذربائیجان اور پاکستان دونوں میں ایک نمائش اور فورم منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس میں پاکستانی تاجروں کو بھرپور حصہ لینا چاہیے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد سے لاہور چیمبر میں ملاقات کے موقع پر کیا ، ایگزیکٹو کمیٹی اراکین بھی اس موقع پر موجود تھے۔
سفیر نے کہا کہ مجوزہ نمائش اور فورم پاکستانی تاجروں کو آذربائیجان کے تاجروں سے رابطے مضبوط کرنے کا موقع فراہم کریں گے۔ اہوں نے کہا کہ آذربائیجان پاکستان کے ساتھ تجارتی و معاشی تعاون کو فروغ دینے کی شدید خواہش رکھتا ہے، دونوں ممالک کے تاجروں کی مشترکہ کوششیں وسیع پیمانے پر موجود پوٹینشل سے فائدہ اٹھانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.