ایرانی تیل کی اسمگلنگ کی اجازت نہ ملنے کیخلاف مکران کوچزاونرایسوسی ایشن کااحتجاجی مظاہرہ ، اوتھل مکران کوسٹل ہائی وے اور مین آرسی ڈی شاہراہ بلاک کردی ، مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا
پتھراؤسے اے ایس آئی سمیت 3اہلکار شدید زخمی ،پولیس کی مظاہرین کو منتشرکرنے کیلئے شیلنگ،ہوائی فائرنگ اور لاٹھی چارج، علاقہ میدان جنگ بنارہا، تیل مافیاکے 12افراد گرفتار، 40نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج ، پولیس نے 3کوچز سمیت نوگاڑیاں اور ہزاروں لیٹرایرانی ڈیزل تحویل میں لے لیا
ہفتہ 28 نومبر 2015 18:56
اوتھل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) ایرانی تیل کی اسمگلنگ کی اجازت نہ ملنے کیخلاف مکران کوچزاونرایسوسی ایشن نے زیروپوائنٹ اوتھل سے مکران کوسٹل ہائی وے اور مین آرسی ڈی شاہراہ بلاک کردی،رات سے صبح تک دومین قومی شاہراہیں بلاک ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا،تیل مافیا کے پتھراؤسے اے ایس آئی سمیت 3اہلکار شدید زخمی ،پولیس کیمظاہرین کو منتشرکرنے کیلئے شیلنگ،ہوائی فائرنگ اور لاٹھی چارج،زیروپوائنٹ رات سے صبح تک میدان جنگ بنارہا،پولیس نے تیل مافیاکے 12افراد کو گرفتارکرکے 40نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کردیا،3کوچوں سمیت نوگاڑیاں اور ہزاروں لیٹرایرانی ڈیزل پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.