اپریل 2016ء میں آذربائیجان اور پاکستان میں نمائش کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے ‘ مجوزہ نمائش اور فورم پاکستانی تاجروں کو آذربائیجان کے تاجروں سے رابطے مضبوط کرنے کا موقع فراہم کریں گے
آذربائیجان کے سفیرڈاشگن شیکروف کی لاہور چیمبر کے صدر سے ملاقات میں گفتگو
ہفتہ 28 نومبر 2015 18:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) آذربائیجان کے سفیر ڈاشگن شیکروف نے کہا ہے کہ اپریل 2016ء میں آذربائیجان اور پاکستان دونوں میں ایک نمائش اور فورم منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس میں پاکستانی تاجروں کو بھرپور حصہ لینا چاہیے۔ وہ ہفتہ کو لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد سے لاہور چیمبر میں ملاقات کے موقع پر گفتگو کررہے تھے ۔
ایگزیکٹو کمیٹی اراکین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ سفیر نے کہا کہ مجوزہ نمائش اور فورم پاکستانی تاجروں کو آذربائیجان کے تاجروں سے رابطے مضبوط کرنے کا موقع فراہم کریں گے۔ اہوں نے کہا کہ آذربائیجان پاکستان کے ساتھ تجارتی و معاشی تعاون کو فروغ دینے کی شدید خواہش رکھتا ہے، دونوں ممالک کے تاجروں کی مشترکہ کوششیں وسیع پیمانے پر موجود پوٹینشل سے فائدہ اٹھانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کا سلسہ تھم گیا‘زندگی معمول پر آنے لگی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
آسٹریلیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری کی سڈنی چاقو حملہ میں زخمی ہونے والے پاکستانی نوجوان کی ہسپتال میں عیادت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
-
کوئی پسند نہ پسند نہیں ، صحافیوں کوجلد برابری کی بنیاد پرپلاٹ مہیا کئے جائیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
نواز شریف نے کہاہمسائیوں سے لڑائی نہیں کرنی،دوستی کے دروازے کھولیں،دلوں کے دروازے کھولیں،راستے کھولیں‘مریم نوازشریف
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیوراک کی ملاقات ، باہمی دلچسپی، دفاعی، تربیت اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس کا دوسرا دور
-
وزیراعظم سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
-
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزے پر اعلی سطحی اجلاس کا دوسرا دور، بجلی کے ترسیلی نظام پر بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.