اﷲ ہی میرا مددگار اوروہی میرا منصف ہے ،اﷲ سب جانتا ہے ، ریحام خان کا ٹویٹ

ہفتہ 28 نومبر 2015 19:18

اﷲ ہی میرا مددگار اوروہی میرا منصف ہے ،اﷲ سب جانتا ہے ، ریحام خان کا ..

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ اﷲ ہی میرا مددگار اوروہی میرا منصف ہے ،اﷲ سب جانتا ہے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں ریحام خان نے لکھا کہ اﷲ ہی میرا مددگار اوروہی میرا منصف ہے ۔ریحام خان نے لکھا کہ اﷲ سب جانتا ہے ۔واضح رہے کہ عمران خان سے علیحدگی کے بعد ریحام خان سوشل میڈیا پر پوری طرح متحرک اور اپنا حال دل بیان کرتے ہوئے نظر آتی ہیں جن میں انکااشارہ عمران خان کی جانب ہوتا ہے ۔