سال 2015 میڈیا سے وابستہ افراد کیلئے خطرناک رہا، دوران ڈیوٹی کئی صحافی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،میڈیا ہاؤسز کی ڈی ایس این جی گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا