ترکی اور روس کے درمیا ن کشیدگی میں مزید اضافہ، روس کا فضائی دفاع بڑھانے کا عزم

ترکی نے اپنے شہریوں کو روس کے غیر ضروری سفر سے روکنے کیلئے وارننگ جاری کردی