ایرانی تیل کی اسملنگ کی اجازت نہ ملنے کیخلاف مکران کوچزاونرایسوسی ایشن کا احتجاج

زیروپوائنٹ اوتھل سے مکران کوسٹل ہائی وے بلاک ، پولیس کامظاہرین کو منتشرکرنے کیلئے لاٹھی چارج، 3 اہلکار زخمی