کوئٹہ، ایئر پورٹ روڈ پر چشمہ اچوزئی کے قریب دو بم دھماکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ہفتہ 28 نومبر 2015 20:14

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء ) ایئر پورٹ روڈ پر چشمہ اچوزئی کے قریب دو بم دھماکے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتے کو کوئٹہ ائیر پورٹ روڈ پر چشمہ اچوزئی کے قریب ایک بم دھاکہ ہوا جس کے تھوڑی دیر بعد کوئٹہ چمن ریلوے لائن کے قریب بم کا دوسرا دھماکہ ہوا تاہم خوش قسمتی سے دونوں دھماکوں میں کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا واقعے کیاطلاع ملتے ایف سی پولیس موقع پر پہنچ گئے علاقے کو گہرے میں لے کر ملازمان کی تلاش شروع کردی ۔مزید تحقیقات جاری ہے۔