زیارت، شدید سردی اور تیز ہواوں کی لہر

عوام بد حال ،درجہ حرارت نقطہ انجمادسے کئی درجے نیچے چلا گیا

ہفتہ 28 نومبر 2015 20:18

زیارت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء )وادی زیارت میں شدید سردی کی لہر جاری درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے چلا گیا ،شدید سردی کی وجہ سے عوام بد حال ہوگئے یاد رئے کہ پچھلے دو تین دنوں سے وادی میں شدید سردی اور ہواوں کا راج ہے۔