شامی اپوزیشن کے اتحاد میں سعودی عر ب کا کلیدی کردار ہوگا،اقوام متحدہ
ایران اور سعودی عرب مذاکرات سے شام کا مسئلہ حل کرسکتے ہیں، یو این عہدیدار
ہفتہ 28 نومبر 2015 20:33
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل یان الیاسن نے کہا ہے کہ سعودی عرب شامی اپوزیشن کے تمام دھڑوں میں پائے جانے والے اختلافات کو دور کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ وسط دسمبر میں ریاض کی میزبانی میں شامی اپوزیشن کی نمائندہ کانفرنس نہایت اہمیت کی حال ہوگی جس کے نتیجے میں شامی حزب اختلاف کو اپنی صفوں میں اتحاد ویگانگت پیدا کرنے کا موقع ملے گا۔
عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے الیاسن نے کہاکہ الیاسن کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور ایران مذاکرات کی میز پرآئیں تو شام کے بحران جو آسانی سے حل کیا جا سکتا ہے،ایک سوال کے جواب میں یان الیاسن نے کہا کہ وسط دسمبر میں اردن میں دہشت گرد گروپوں کی تعریف کے حوالے سے منعقد ہونے والی کانفرنس شام کے بحران کے حل کے لیے سیاسی عمل کو آگے بڑھانے میں مدد گار ثابت ہوگی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.