ایف سی کے زیر اہتمام پنجگور میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، ہزاروں سے زیادہ مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا

ہفتہ 28 نومبر 2015 21:08

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء ) ایف سی کے زیر اہتمام پنجگور میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد جس میں ہزاروں سے زیادہ مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتے کو ایف سی کے زیر اہتمام پنجگور میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزارسے زائد مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور لاکھوں روپے کی مفت ادویات تقسیم کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :