عوامی نیشنل پارٹی نے یونین کونسل نمبر 36 وارڈ کے کارکن ریاض محمد کی پارٹی رکنیت معطل کردی

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔سینیٹر شاہی سید