صدر ممنون حسین نے ٹھٹھہ میں بی آئی ایس پی کے تحت وزیر اعظم نواز شریف وسیلہ تعلیم پروگرام کا افتتاح کر دیا

مستحق بچوں کو تعلیم کا آئینی حق فراہم کرنا بی آئی ایس پی کا نصب العین ہے: ماروی میمن