بچوں کی تقدیر بدلنے کے لئے5دسمبر کو جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے مشترکہ پینل کے دیانتدار لوگوں کو منتخب کرانا ہو گا،عبدالرزاق خان
ہفتہ 28 نومبر 2015 21:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) امیر جماعت اسلامی ضلع غربی عبدالرزاق خان نے یو سی15فرنٹیئر کالونی ، یو سی 23مومن آباد،یو سی 10 پیر آبادمیں جماعت اسلامی کے امیدواروں کے انتخابی جلسوں سے خطاب کیا۔ ان انتخابی جلسوں سے تحریک انصاف کے رہنما سعید، ناز بلوچ اور یو سی 4میٹروول کے چیئر مین کے امیدوار صمد خان اور دوسری یوسیز کے چیئر مین اور وائس چیئر مین نے خطاب کیا۔
عبدالرزاق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا یہ اتحاد کراچی کو بھتہ خوروں،اور دہشت گردوں سے آزاد کرانے کا اتحاد ہے۔ضلع غربی کے لوگوں نے بڑے دکھ اٹھائے ہیں پچاس پچاس لاشیں گرائی جاتی تھیں ، غربی مزدور مارے جاتے تھے اور رات کو ٹاک شوز میں بیٹھ کے، پیپلز پارٹی، اے این پی اور متحدہ کے رہنما کہتے تھے کہ یہ تیسری قوت کی کارستانی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.