یوبی جی چیف نے 2017ء کی صدارت کا عہدہ 80لاکھ میں فروخت کردیا ‘ یو بی جی بزنس کمیونٹی کا نہیں بلکہ اجارہ داروں اور فیملی کا گروپ ہے، ایس ایم منیر نے ایف پی سی سی آئی کی صدارت کیلئے کٹھ پتلی امیدوار نامزد کیا اور کور کمیٹی بھی کٹھ پتلی بنائی جس کا کام صرف انگھوٹھے لگانا ہے، بزنس مین پینل ملک کے ان تمام چیمبرز اور ایسوسی ایشنز کو نمائندگی دیگاجن کو آج تک حق نہیں ملا
بزنس مین پینل کے نائب چیئرمین میاں زاہد حسین ‘ فیڈرل ایریا کے چیئرمین مرزا عبدالرحمن ‘ ایف پی سی سی آئی کے ایگزیکٹیو ممبران محمد سجاد ‘ ریاض خٹک ‘ مشتاق احمداور دیگر کا مشترکہ بیان
ہفتہ 28 نومبر 2015 21:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) بزنس مین پینل کے نائب چیئرمین میاں زاہد حسین ‘ فیڈرل ایریا کے چیئرمین مرزا عبدالرحمن ‘ ایف پی سی سی آئی کے ایگزیکٹیو ممبران محمد سجاد ‘ ریاض خٹک ‘ مشتاق احمدنے کہا ہے کہ یونائٹیڈ بزنس گروپ بزنس کمیونٹی کا نہیں بلکہ چند اجارداروں کا گروپ ہے ۔ یوبی جی کی کور کمیٹی خود ساختہ اور کٹھ پتلی کور کمیٹی ہے ۔
ہفتہ کواپنے ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ یو بی جی نے جس طرح ایف پی سی سی آئی کی صدارت کیلئے ایک کمزور اور کوئی کاروبار نہ کرنے والے شخص کو امیدوار نامزد کیا اس کی کو یوبی جی کی کور کمیٹی کو خبر تک نہ تھی اور آج سندھ میں ممتاز شیخ کے بیٹے ذوالفقار شیخ ‘ میاں ارشد شیخ اور حنیف گوہر کو نائب صدارت کے امیدوار پہلے ہی نامزد کر دئیے اور آج لاہور میں یو بی جی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.