کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں 93فیصد سے زائد پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور حساس ہیں،رینجرز اور فوج کے 9400سے زائد اہلکار، 25ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے،سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد
ہفتہ 28 نومبر 2015 21:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں 93فیصد سے زائد پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور حساس ہیں،رینجرز اور فوج کے 9400سے زائد اہلکار جبکہ 25ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔
بعض سرکاری ادارے انتخابی عمل میں تعاون نہیں کررہے ہیں ۔انتہائی حساس اور حساس پولنگ اسٹیشنز میں رینجرز تعینات کرکے مجسٹریٹ کا اختیار دینے کی تجویز پر غور کیاجارہا ہے ۔انتخابی تاریخ کو آگے بڑھانا ممکن نہیں ہے ۔الیکشن 5دسمبر کو ہی ہوگا،وہ ہفتہ کو صوبائی الیکشن کمیشن آف سندھ میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے،اس موقع پر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ تنویر ذکی ،جوائنٹ سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان عطاء الرحمن بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.