کوئٹہ،بلوچستان نیشنل پارٹی کا دو روزہ قومی کونسل سیشن شروع

ہفتہ 28 نومبر 2015 21:53

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے دو روزہ قومی کونسل سیشن کوئٹہ میں شروع ہو گئی جس کی صدارت بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی آرگنائزر سردار اختر جان مینگل کر رہے ہیں دو روزہ قومی کونسل سیشن میں ملک بھر سے آئے ہوئے مندوبین اور کونسلران نے شرکت کی دو روزہ قومی کونسل سیشن میں بلوچستان سمیت ملک کی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

دوروزہ قومی کونسل سیشن کے موقع پر ایوب اسٹیڈیم میں سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔