افغانستان ، ڈرون حملے اور آپریشن کے دوران پاکستانی سمیت 2 عسکریت پسند ہلاک ،7پاکستانی جنگجو گرفتار
ہفتہ 28 نومبر 2015 22:20
کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء ) افغانستان میں امریکی ڈرون حملے اور سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران پاکستانی سمیت 2 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ 7پاکستانی جنگجوؤں کو گرفتار کرلیا گیا ۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو افغان میڈیا کے مطابق دو عسکریت پسند جس میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے مختلف واقعات میں مارے گئے جبکہ مشرقی صوبہ ننگرہار میں آپریشن کے دوران 7 پاکستانی جنگجوؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔
صوبائی گورنر کے ترجمان عطااﷲ کھوگیانی نے بتایا ہے کہ ضلع کھوگیانی کے علاقے وزیرومیں نیٹو کے ڈرون حملے میں ایک جنگجو ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ادھر ضلع باٹی کوٹ کے علاقے چاردہی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک پاکستانی جنگجو ہلاک ہوگیا جبکہ 7 کو گرفتار کرلیاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.