وزیر اعلیٰ پنجاب ہیتھرو ایئرپورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے

ہفتہ 28 نومبر 2015 22:23

وزیر اعلیٰ پنجاب ہیتھرو ایئرپورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ہیتھرو ایئرپورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے، وہ 5روزہ دورے پر لندن پہنچے تھے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب برطانیہ کے 5روزہ سرکاری دورے پرلندن پہنچے تو اچانک لفٹ میں کسی خرابی کے باعث وہ ہیتھرو ایئرپورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔ اس موقع پر دیگر افراد ان کے ہمراہ تھے ۔

متعلقہ عنوان :