پاکستان کو شکست دینے پر بھارتی ٹیم کو داود ابراھیم کی جانب سے رشوت کی پیش کش کا انکشاف
محمد علی ہفتہ 28 نومبر 2015 22:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سیکرٹری کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ 1986 میں شارجہ میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے دوران پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران مشہور زمانہ انڈر ورلڈ ڈان داود ابراھیم بھارتی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں آئے اور تمام کھلاڑیوں کو پیش کش کی کہ اگر وہ پاکستان کو شکست دینے میں کامیاب ہو جائیں تو ان سب کو بیش قیمتی کاریں تحفے میں دی جائیں گی۔
جب داود ابراھیم ڈریسنگ روم میں موجود تھے تب بھارتی کپتان کپل دیو پریس کانفرنس کے باعث وہاں موجود نہیں تھے۔ تاہم جب وہ واپس آئے تو انہوں نے داود ابراھیم کو دیکھتے ہی وہاں سے چلے جانے کو کہا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.