ایل ڈی اے نے جی ٹی روڈ ایکسپریس وے کا پی سی ون منظوری کیلئے پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کو بھجوا دیا،تعمیراتی کام کا آغاز دسمبر میں ہوگا،منصوبہ کی تعمیر پر 7.5بلین روپے لاگت آئے گی
اتوار 29 نومبر 2015 12:09
لاہور۔29 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 نومبر۔2015ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے)نے 5.8کلومیٹر جی ٹی روڈ ایکسپریس وے کا پی سی ون منظوری کیلئے پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کو بھجوا دیا،تعمیراتی کام کا آغاز دسمبر میں ہوگا جبکہ منصوبے پر 7.5بلین روپے لاگت آئے گی۔تفصیلات کے مطابق ایکسپریس وے کی تعمیر کیلئے ٹھیکہ معروف پاکستانی کمپنیوں کے کنسورشیم کو دینے کافیصلہ کیا گیا ہے جسے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مکمل کیا جائے گا۔
پنجاب حکومت کے ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 نومبر۔2015ء کوبتایاہے کہ ایکسپریس وے کا پی سی ون تجاویز کے ساتھ صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی سے منظوری کیلئے پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کو بھجوا یاگیا ہے جس کی تعمیر پر 7.5بلین روپے لاگت آئے گی جبکہ معاہدہ کے تحت کنسٹرکشن کمپنی آئندہ 25سال تک گاڑیوں سے ٹول ٹیکس وصول کرنے کی مجاز ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.