امریکی عسکری اتحادکا داعش کے ٹھکانوں پر حملہ

اتوار 29 نومبر 2015 12:11

واشنگٹن ۔ 29 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 نومبر۔2015ء) امریکی عسکری اتحاد نے داعش کے جنگجووٴں کو20 تازہ حملوں زریعے نشانہ بنایا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع بلاغ کے مطابق امریکی حکام کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق اور شام میں سرگرم داعشکے ٹھکانوں پر 20 نئے حملے کیے گئے جن میں مطلوبہ اہداف حاصل کر لیے گئے۔بیان کے مطابق 17 حملے عراق جبکہ 3 شام میں کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :