داعش کے خلاف زمینی آپریشن کی ضرورت ہے، سابق برطانوی آرمی چیف

اتوار 29 نومبر 2015 12:21

لندن ۔ 29 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 نومبر۔2015ء) اعش کے خلاف زمینی آپریشن کرنے کی ضرورت ہے، برطانیہ کے سابق آرمی چیف جنرل مائکل ڈیوڈ جیکسون نے ایک روسی ٹی وی چینل کو انٹریو دیتے ہوئے کہا۔داعش ایک بے رحم دہشت گرد تنظیم ہے۔ اس کے ساتھ مذاکرات کرنا ناممکن ہے۔

(جاری ہے)

اسے شکست دینے کے لئے محض فضائی کارروائیاں کافی نہیں ہیں"، جنرل مائکل ڈیوڈ جیکسون نے کہا کہ ترکی کی طرف سے روس کے جنگی طیارے کو مار گرانا ایک تشویشناک واقعہ ہے شامی بحران سے وابستہ تمام فریقوں کو احتیاط کرنے کی ضرورت ہے تاکہ پہلے سے کشیدہ صورت حال کو اور زیادہ خراب نہ کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :