امریکا، وسطی و جنوبی ریاستوں میں بارش اور سیلاب 4افراد ،متعد د پروازیں منسوخ و تاخیر کا شکار ہوگئیں
اتوار 29 نومبر 2015 12:31
اّسٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 نومبر۔2015ء) امریکا کی وسطی اور جنوبی ریاستوں میں بارش اور سیلاب نے 4افراد کی جان لے لی۔ لاکھوں افراد بجلی سے محروم اور متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔امریکا کی وسطی اور جنوبی ریاستیں ان دنوں سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں۔
(جاری ہے)
سمندری طوفان سینڈرا کے باعث ریکارڈ بارش اور سیلاب سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔
ٹیکساس سے کینکٹی تک ہر طرف پانی ہی پانی ہے۔ نیومیکسیکو، مغربی ٹیکساس ،اوکلاہوما اور کینزس سٹی میں شدید سردی پڑ رہی ہے۔مقامی حکام کے مطابق مختلف حادثات میں 4افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ ایک خاتون لاپتہ ہے۔ بجلی کا نظام درہم برہم ہونے کے باعث لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہیں اور متعدد پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوئیں ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.