پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین آخری ٹی ٹونٹی میچ پیر کو شارجہ میں کھیلاجائیگا

اتوار 29 نومبر 2015 13:13

پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین آخری ٹی ٹونٹی میچ پیر کو شارجہ ..

شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 نومبر۔2015ء) پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین3ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکاتیسرااورآخری میچ پیرکو شارجہ میں کھیلاجائے گا۔

(جاری ہے)

انگلینڈ پہلے دوٹی ٹونٹی میچ جیت کرسیریز2-0سے جیت چکاہے انگلینڈپاکستان کوتیسرے میچ میں ہراکروائٹ واش کاارادہ رکھتاہے ٗ پاکستانی ٹیم آخری ٹی ٹونٹی میچ جیت کرباعزت طورپرملک واپسی چاہتی ہے۔واضح رہے کہ پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈنے 14اوردوسرے میں 3رنزسے کامیابی حاصل کی۔اب دیکھنایہ ہے کہ کونسی ٹیم اپنے مقصدمیں کامیاب ہوتی ہے انگلینڈپاکستان کے خلاف وائٹ واش کااعزازحاصل کرے گایاپاکستانی ٹیم آخری میچ جیت کرباعزت ملک واپسی ۔

متعلقہ عنوان :