مصباح الحق کی اہلیہ نے شاہد آفریدی سے متعلق کی جانے والی ٹوئٹ پر معذرت کرلی

میرامقصد کسی کی دل آزاری کرنا یا کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں تھا، اگر ایسا کچھ ہوا ہے تو معذرت خواہ ہوں، عظمہ خان , `