سنسنی اور تھرلر سے بھرپورنئی ہالی ووڈ فلم”دی اَدر سائیڈ آف دی ڈور“کا پہلاٹریلر ریلیزکر دیاگیا،اگلے سال سینما گھروں کی زینت بنے گی
اتوار 29 نومبر 2015 13:34
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 نومبر۔2015ء)ایکشن اور دل دہلا دینے والے مناظر سے بھر پور نئی ہالی ووڈ فلم”دی اَدر سائیڈ آف دی ڈور“کا پہلاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہدایتکار جوہنز رابرٹ کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ننھے بچے اولیورکے گِرد گھومتی ہے جس کی موت کے بعد اس کی ماں اْسے مْردوں کی دنیا سے واپس لانے کی فرسودہ روایت کا سہارا لیتی ہے اور اسی دوران مْردوں کی دنیا کا دروازہ کھول کو سب گھر والوں کو خطرے کی نظر کر دیتی ہے۔
روئی ایٹکن اور الیگزینڈر ایجا کی مشترکہ پروڈکشن میں مرکزی کردار سارہ وین کیلیس نبھا رہی ہیں ، دیگر کاسٹ میں جیریمی سِسٹو، صوفیہ روسِنکی، جیویئر بوٹیٹ اور لاگن کرینن شامل ہیں۔خوفزدہ کر دینے والے مناظر کی عکاسی کرتی یہ فلم آئندہ سال 26فروری کو سنیما گھروں میں سب کو ڈرانے آرہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.