روس نے بھارت کو سیاحت کیلئے غیر محفوظ مقام قرار دیدیا،سیاحوں کو سفر نہ کرنے کی ہدایت

روسی حکومت نے بھارت کو محفوظ سیاحتی مقامات کی فہرست سے نکال دیا