دہشتگردی میں امریکی رقم استعمال ہورہی ہے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ۔۔۔
پیرس حملوں کے بعد داعش کومالی مدد بارے اورجارج بش کی جانب سے دہشتگردی کیخلاف جنگ اورعراق پرقبضے کے بعد سے دنیامیں دہشتگردی کاگراف کس طرح تبدیل ہواہے پر کوئی بحث نہیں کی جارہی،خود موسادکے سابق چیف نے مصرکیساتھ گیس ڈیل میں ایک ارب روپے سے زائد بٹورے تھے مگر میڈیااس پربھی بات نہیں کرتا،اخبار کی رپورٹ
اتوار 29 نومبر 2015 13:44
مقبوضہ بیت المقدس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 نومبر۔2015ء ) اسرائیلی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ دہشتگردی کوبڑھاوا دینے میں مغربی اور خصوصاً امریکی رقم استعمال ہورہی ہے۔اسرائیلی اخبارکے مطابق میڈیا پر فوجی مبصرکی صورت میں نظرآنیوالے امریکی جنرلزکی اکثریت اس پنٹاگان کے نظام کاحصہ ہے جس کامقصدرائے عامہ ہموار کرناہے۔
(جاری ہے)
اخبارکے مطابق پیرس حملوں کے بعدیہ بحث توکی جارہی ہے کہ داعش پرکیسے قابوپایاجائے مگریہ بات سامنے نہیں لائی جارہی ہے کہ داعش کومالی مددکرتاکون ہے اورجارج بش کی جانب سے دہشتگردی کیخلاف جنگ اورعراق پرقبضے کے بعد سے دنیامیں دہشتگردی کاگراف کس طرح تبدیل ہواہے۔
اسرائیلی کے مطابق مسلمانوں کیفرقوں پرتوفٹبال کمنٹری کی طرح مباحثے کیے جاتے ہیں مگراس دہشتگردی میں اضافے پر بات کرتے ہوئے میڈیا کے لب سل جاتے ہیں جس پر مغربی اور خصوصا امریکی رقم صرف کی جارہی ہے۔اخبارکے مطابق خود موسادکے سابق چیف نے مصرکیساتھ گیس ڈیل میں ایک ارب روپے سے زائد بٹورے تھے مگر میڈیااس پربھی بات نہیں کرتا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.