40 ہزار روپے والے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی یکم دسمبر کو ہوگی

اتوار 29 نومبر 2015 16:41

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 نومبر۔2015ء ) 40ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم دسمبر بروز منگل کو راولپنڈی میں منعقد ہوگی ۔

(جاری ہے)

40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ 64 ویں قرعہ اندازی ہے 40000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7 کروڑ 50 لاکھ ‘ دوسرا انعام 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 5 لاکھ روپے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :