اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، سرکاری دفاتر میں دو بجے کے بعد چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

اتوار 29 نومبر 2015 17:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 نومبر۔2015ء) وزارت داخلہ نے (کل) پیر کو بلدیاتی انتخابات کے موقع پر اسلام آباد کے سرکاری دفاتر میں دو بجے کے بعد چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا‘ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین دو بجے کے بعد بلدیاتی انتخابات میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کرسکیں گے۔