بھارتی حکومت کا بی ایس ایف میں خواتین افسران کو بھرتی کرنے کا اعلان

بارڈر سیکورٹی فورس میں خواتین افسران کے پہلے بیچ کی ٹریننگ آیندہ سال فروری میں شروع ہو جائے گی،حکام