بھارت، ریلوے اسٹیشن پر مدد کے بہانے ملزمان نے خاتون مسافر کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
اتوار 29 نومبر 2015 17:06
بھوپال/ نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 نومبر۔2015ء ) بھارت میں خاتون کے ساتھ زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا،ا ریلوے اسٹیشن کے قریب مدد مانگنے پر ملزمان نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا کے جیتوارا ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا جہاں ایک29 سالہ خاتون چترکوٹ سے میہر جانے کے لئے ٹرین میں سوار ہوئی تھی جو راستے میں جیتوارا اسٹیشن پر اتری اور ٹرین چھوٹ جانے کے بعد وہ دوسری ٹرین کا انتظار کر رہی تھی اسی وقت ملزمان نے اسے مدد کرنے کا جھانسہ دے اسکے ساتھ اجتماعی زیادتی کی ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات اور ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.