کراچی میں 4 غیرملکی دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد
دہشت گردوں کی شناخت محمد عمران،محمد رحیم،تاج محمد اور راحت عمر کے نام سے ہوئی ہے۔ سی ٹی ڈی
اتوار 29 نومبر 2015 17:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 نومبر۔2015ء) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے ولیکا چورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد بھی بر آمد کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق کراچی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے مصدقہ اطلاعات پر اورنگی کے علاقے ولیکا چورنگی کے قریب کارروائی کرتے انہوں نے 4 دہشت گردوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے بھار تعداد میں اسلحہ اوردستی بم کے علاوہ خودکش جیکٹس بھی برآمد کئے ہیں۔
پولیس کے مطابق گرفتار کئے گئے دہشت گردوں کی شناخت محمد عمران،محمد رحیم،تاج محمد اور راحت عمر کے نام سے ہوئی ہے، چاروں دہشت گردوں کا تعلق افغان طالبان سے ہے اور یہ افغانستان سے دہشت گردی کی تربیت لے کر آئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.