لاہور:رائیونڈ کے قریب ٹرین کو حادثہ ،ایک شخص جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 29 نومبر 2015 20:18

لاہور:رائیونڈ کے قریب ٹرین کو حادثہ ،ایک شخص جاں بحق

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29نومبر۔2015ء)لاہور سے کراچی جانے والی نائٹ کوچ رائیونڈ کے قریب کنٹینر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق حادثہ پریم نگر ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے پھاٹک کھلاہونےکےباعث پیش آیا جہاں نائٹ کوچ کی بوگی الٹ گئی جس میں ایک شخص جاں بحق اور 2زخمی ہو گئے۔