Live Updates

ریحام خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ملاقات متوقع

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 29 نومبر 2015 22:03

ریحام خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ملاقات متوقع

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29نومبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف آج کل برطانیہ کے5 روزہ سرکاری دورے پر لندن میں موجود ہیں جہاں ان کی ریحام خان سے ملاقات متوقع ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور ریحام خان کے درمیان کچھ ہی دیر میں ملاقات متوقع ہے جس میں ریہام خان کےعملی سیاست میں آنے پربھی بات چیت متوقع ہے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات