عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں کا جائزہ لینا ہے ‘ پاکستان پیرس کانفرنس سے ساری دنیا کو فائدہ ملنے کی توقع کرتا ہے ‘ تمام ممالک کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ گرین ہاؤس گیسز کم کریں،وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زاہد حامد کی پیر س میں پریس کانفرنس
اتوار 29 نومبر 2015 22:41
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زاہد حامد نے کہا ہے کہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں کا جائزہ لینا ہے ‘ پاکستان پیرس کانفرنس سے ساری دنیا کو فائدہ ملنے کی توقع کرتا ہے ‘ تمام ممالک کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ گرین ہاؤس گیسز کم کریں۔ وہ اتوار کو پیرس میں عالمی برائے ماحولیاتی تبدیلی میں شرکت کے موقع پر نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ اس عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کا مقصد عالمی سطح پر رونما ہونے والی ماحولیاتی تبدیلیوں کا جائزہ لینا ہے۔ پاکستان پیرس کانفرنس سے ساری دنیا کو فائدہ ملنے کی توقع کرتا ہے۔ پاکستان سب سے زیادہ ماحولیاتی تبدیلیوں کا شکار ہے اور یہاں سے گرین ہاؤس گیسز کا اخراج سب سے کم ہوتا ہے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تمام ممالک کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ گرین ہاؤس گیسز کم کریں۔
ترقی یافتہ ممالک زیادہ کاربن گیس کا اخراج کرتے ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک پر گرین ہاؤس گیسز کے اثرات کو کم کرنے کی زیادہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرین ہاؤس گیسز کے اخراج کو کم کرنے کیلئے بنائے جانے والے قوانین بھی متوازن بنائے جائیں اور ترقی یافتہ ممالک کی ماحولیاتی مسائل کو حل کرنے کیلئے طویل المدت اقدامات کئے ہیں۔ پیرس کانفرنس میں پاکستان بھرپور تیاری کے ساتھ شرکت کر رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.