Live Updates

اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان بنی گالہ سے پولنگ اسٹیشن روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 30 نومبر 2015 10:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 نومبر 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے بنی گالہ سے پولنگ اسٹیشن روانہ ہو گئے ہیں. عمران خان یو سی 23 موہڑہ نور میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے. واضح رہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا سلسلہ صبح 7 بجے سے جاری ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات