اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کا ایف ٹین کا اچانک دورہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 30 نومبر 2015 11:36

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 نومبر 2015 ء) : چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے اچانک ایف ٹین کا دورہ کیا .

(جاری ہے)

ایف ٹین کے دورے کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے انتخابی عمل سے متعلق ووٹرز سے معلومات لیں اور انتخابی عمل اور پولنگ عملے سے متعلق ووٹرز کی شکایات سننے کے ساتھ ساتھ پولنگ کے عمل کا بذاتٍ خود بھی جائزہ لیا.