سر گودھا ڈویژن کے 50سے زائد ڈاکٹروں کو گریڈ 17سے گریڈ18میں ترقی دے دی گئی

پیر 30 نومبر 2015 11:43

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء)سر گودھا ڈویژن کے 50سے زائد ڈاکٹروں کو گریڈ 17سے گریڈ18میں ترقی دے دی گئی ہے محکمہ صحت کے ذرائع کیمطابق سرگودھا ، خوشاب ، میانوالی اور بھکر سے تعلق رکھنے والے 50ڈاکٹروں کو اگلے گریڈ میں ترقی کی باضابطہ ترقی دے دی گئی ہے ۔