حکومت دیہی عوام کی ترقی کیلئے جامع پلان تیار کررہی ہے، ملک احمد سعید خاں
پیر 30 نومبر 2015 12:18
قصور۔30 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 نومبر۔2015ء)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک احمدسعیدخاں نے کہاہے کہ پنجاب حکومت دیہی عوام کی ترقی کیلئے جامع پلان تیار کررہی ہے جس سے علاقائی تعمیروترقی کیلئے نئے دورکاآغاز ہوگا۔
(جاری ہے)
وزیراعظم کاکسان پیکیج تاریخی ہے ،اس پیکیج سے زراعت کو نئی زندگی ملے گی‘کسانوں نے اس پیکیج پر اعتمادکااظہار کیا ہے جبکہ اپوزیشن اس پیکیج پر تنقیدکررہی ہے کیونکہ وہ کسانوں کی فلاح نہیں چاہتی ۔
انہوں نے کہا کہ اس پیکیج کے علاوہ حکومت پنجاب شعبہ زراعت کی بہتری کیلئے دن رات کام کررہی ہے‘پھل اور سبزیوں کی بیس سے چالیس فیصد پیداوارمنڈی تک لے جانے کے دوران ضائع ہوجاتی ہے ان کو محفوظ طریقہ سے منڈی تک پہنچانے کیلئے 150ارب روپے کی لاگت سے سڑکیں تعمیر کی جارہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.