اسلام آباد: کنٹرول کو اب تک 23 شکایات موصول ہوئی ہیں۔ الیکشن کمیشن

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 30 نومبر 2015 12:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 نومبر 2015 ء) : الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کی مانیٹرنگ کے لیے قائم کیے گئے کنٹرول روم کو اب تک 23 شکایات موصول ہوئی ہیں.

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن نے بتایا کہ امن و امان سے متعلق تاحال کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی . تمام شکایات معمولی نوعیت کی ہیں جن کا ازالہ کر دیا گیا ہے. واضح رہے کہ شہرٍ اقتدار میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے .

متعلقہ عنوان :