چیف الیکشن کمشنر کا ایف ٹین میں مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ ، ووٹرز کو درپیش مسائل پر رائے طلب کی

پیر 30 نومبر 2015 12:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان نے ایف ٹین میں قائم مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ کرکے ووٹرز کو درپیش مسائل پر رائے طلب کی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان نے ایف ٹین کے مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ کیا اور ووٹرز کو درپیش مسائل پر رائے اور معلومات حاصل کیں۔ چیف الیکشن کمشنر نے پولنگ کے عمل پر اطمینان کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :