الحا ج حا فظ حضر ت محمد قمر الد ین سیا لو ی کی یا د میں گجرات میں شیخ السلا م کا نفرنس کا انعقاد

پیر 30 نومبر 2015 13:47

گجرات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء)الحا ج حا فظ حضر ت محمد قمر الد ین سیا لو ی کی یا د میں گز شتہ روز شیخ السلا م کا نفرنس منعقد ہو ئی ، کا نفر نس کی صدارات اور خصو صی بیا ن الحا ج حا فظ محمد حمید الد ین سیا لو ی (سجا د ہ نشین در با ر عا لیہ سیا ل شر یف)نے کیا ، کا نفر نس میں ملک بھر سے ممتاز علما ء کر ام ومشا ئح عظا ئم نے شر کت کی ، اس موقع پر خو ا جہ محمد حمید الد ین سیا لو ی نے کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ جو اللہ کے و لی ہے ان کی ہر و قت اللہ کے بند و ں پر نظر ر ہتی ہے جب اللہ اور اس کے رسو ل کا ان و لیو ں پر خا ص نگا ہ ہو تو پھر جب آ پ کسی و لی کا مل کی در گا ہ پر جا ئیں تو پھر اس عہد کیسا تھ کہ ان ولیو ں ،پیر و ں نے کس طر ح اللہ اور اس کے رسو ل کے بتا ئے ہو ئے احکا ما ت پر عمل پیر ا ہو ئے ہیں جن کی وجہ سے آ ج ان اولیا ء کے آ ستا نو ں پر د ن رات اللہ کے بند ے فا تحہ خو ا نی کیلئے آ تے ہیں اگر آ پ در گا ہ سیا ل شر یف پر جا تے ہیں تو ایسی ہستیوں کی طرف د یکھیں کہ انہو ں نے کس طر ح اللہ کیسا تھ لو لگا ئی،کا نفر نس کو منعقد کر وانے پر خو اجہ محمد حمید الد ین سیا لو ی نے انتظا میہ کو مبا ر کبا د پیش کی ، کا نفر نس میں حضر ت علا مہ شمس الد ین سیا لو ی (خطیب اعظم در با رسیا ل شر یف )،قا ر ی شا ہد محمو د ، علا مہ عبدالر شید اویسی ، حضر حیا ت کچھی سمیت دیگر علما ء کر ام نے خطا ب کیا ، اس مو قع پر سید اعجا ز حسین شا ہ ، حا جی محمد آ صف ڈار آ ف با ؤ بیکر ز ،حا جی افضل کپو ر سیا لو ی ، با با محمد ر مضا ن ، محمد احسا ن سیا لو ی ، الحا ج حکیم عمر فاروق بٹ ، محمد احسا ن سیا لو ی ، شیخ محمد نعیم سیا لو ی ، محمد مد ثر سیا لو ی ، علی ر ضا طا رق ، کا مر ان محمو دصرا ف ، سید آصف ر ضا ، محمد عا ر ف چشتی ، غلام حسین سیا لو ر ی ، قا ر ی محمد اشر ف سیا لو ی سمیت دیگر بز م چشتیہ سیا لو ی کے غلا ما ن پیر سیا ل اور شہر کی تما م دینی و سما جی شخصیا ت نے کا نفر نس میں خصو صی شر کت کی ، کا نفر نس کے اختتا م پر الحا ج خو ا جہ محمد حمید الد ین سیا لو ی نے ملک و قو م کے استحکا م کیلئے خصو صی دعا کی