کراچی : ڈاکٹر عاصم حسین کو سندھ ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 30 نومبر 2015 14:28

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 نومبر 2015 ء) : ڈاکٹر عاصم حسین کو سندھ ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا . تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم کو انسداد دہشت گردی عدالت کے منتظم جج کی عدالت میں پیش ہوں گے . تاج حیدر سمیت پیپلز پارٹی کے دیگر رہنما عدالت کے باہر موجود ہیں.

(جاری ہے)

ڈاکٹر عاصم کو 4 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے . واضح رہے کہ اس سے قبل ڈاکٹر عاصم حسین سٹی کورٹ میں اپنے جُرم اور اپنے اوپر عائد تمام الزامات کا اعتراف کر چکے ہیں جبکہ ڈاکٹر عاصم کیس میں اہم گواہ ڈاکٹر یوسف ستار کا بھی بیان ریکارڈ کر لیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :