اسلام آباد : اے پی ایس حملے کے 4 دہشت گردوں‌کے بلیک وارنٹ جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 30 نومبر 2015 14:58

اسلام آباد : اے پی ایس حملے کے 4 دہشت گردوں‌کے بلیک وارنٹ جاری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 نومبر 2015 ء) : پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملے کے 4 دہشت گردوں کے بلیک وارنٹ جاری کر دئے گئے ہیں.

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق چاروں دہشت گرد اے پی ایس حملے میں ملوث تھے . آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشت گردوں کے بلکی وارنٹ پر دستخط کیے . چاروں دہشت گردوں میں حضرت علی ، مجیب الرحمان ،سبیل الیاس اور مولوی عبد اسلام شامل ہیں.