موسمیاتی تبدیلیاں:پاکستان جنوبی ایشیائی خطے میں”ہیٹ سرپلس“ زون میں آگیا
مون سون کا پورا سیزن غائب ہوسکتا ہے ، خشک اور سرد موسم سرما، طویل خشک سالی پاکستان کا مقدر ہوسکتی ہے، زراعت کا شعبہ بری طرح متاثر ہوگا،ماہرین محکمہ موسمیات
پیر 30 نومبر 2015 15:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء) پاکستان عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث جنوبی ایشیائی خطے میں”ہیٹ سرپلس“ زون میں آگیا،پاکستان سے مون سون کا پورا سیزن غائب ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ، بارشوں میں بے پناہ زیادتی، خشک اور سرد موسم سرما، طویل خشک سالی پاکستان کا مقدر ہوسکتی ہے،پاکستان میں زراعت کا شعبہ بری طرح متاثر ہوگا۔
محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان جغرافیائی اعتبار سے اس خطے میں آگیا ہے جو ”ہیٹ سرپلس“ زون میں آتا ہے۔ سائنسدانوں محکمہ موسمیات کے ماہرین کا اندازہ ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان سے مون سون کا پورا سیزن غائب ہونے کا امکان ہے۔ ان تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں بارشوں میں بے پناہ زیادتی، خشک اور سرد موسم سرما، طویل خشک سالی پاکستان کا مقدر ہوسکتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.