قومی ٹیم میں کمبی نیشن کا فقدان ہے ‘وجاہت اللہ واسطی
پیر 30 نومبر 2015 15:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء)سابق ٹیسٹ کرکٹر وجاہت اللہ واسطی نے کہا کہ قومی ٹیم میں کمبی نیشن کا فقدان ہے ‘ سعید اجمل کے جانے سے بہت فرق پڑا ہے اب تک ٹی 20 کا ہمارے پاس کوئی اچھا سپنر سامنے نہیں آیا۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ پہلے ٹیسٹ کے بعد ٹی 20 تک شعیب ملک کی کارکردگی بھی مایوس کن رہی انہیں اپنی کارکردگی بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ ٹیم سلیکشن کمیٹی کو جونیئر کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ سینئر کو بھی بھیجوانا چاہئے تھا، دونوں ٹی 20 میچ میں پاکستانی باوٴلرز نے 20، 20 زیادہ رنز دیئے جس کی وجہ سے بلے باز اپنا ٹارگٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.