ڈاکٹر عاصم کے جے آئی ٹی کے سامنے انکشافات‘صوبائی حکومت پریشان‘بچانے کیلئے سرگرم
عمر جمشید پیر 30 نومبر 2015 15:29
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔30 نومبر۔2015ء) ڈاکٹر عاصم کے جے آئی ٹی میں انکشافات نے سندھ حکومت کو پریشانی میں مبتلا کردیا‘سابق وزیرکو بچانے کیلئے صوبائی حکومت سرگرم ہو گئی۔تفصیل کے مطابق سندھ حکومت سابق وزیرپٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو بچانے کیلئے میدان میں آگئی۔
(جاری ہے)
ڈاکٹر عاصم نے جے آئی ٹی کے روبرو متعدد چشم کشا انکشافات کئے ہیں ‘اس بات کا قوی امکان ہے کہ ڈاکٹرعاصم کے بیانات کے بعد سندھا میں متعدد اعلیٰ سیاسی شخصیات کی گرفتاریاں عمل میں لائی جاسکتی ہیں ۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم نے عدالت کے روبرو اپنے اقبالی بیان میں انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے دہشتگردوں کا علاج اعلیٰ شخصیات کی سفارش پر کیا اور اگر وہ ایسا نہ کرتے تو اکی جان کو شدید خطرات لاحق تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.