سینئر سپیشل جج انٹی کرپشن عظمیٰ اختر نے سٹیج ڈرامہ کی اداکارہ صنعم ناز کو 21دسمبر کو طلب کر لیا

پیر 30 نومبر 2015 16:27

سینئر سپیشل جج انٹی کرپشن عظمیٰ اختر نے سٹیج ڈرامہ کی اداکارہ صنعم ..

لاہور((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء) سینئر سپیشل جج انٹی کرپشن عظمیٰ اختر نے سٹیج ڈرامہ کی اداکارہ صنعم ناز کو 21دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔ صنعم ناز کے خلاف خرم شہزاد نامی شخص نے جعلی چیک دینے کا مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :